• news

ایک خواجہ سراء434 ووٹ لے گیا

ایک خواجہ سراء434 ووٹ لے گیا

سرگودھا (آن لائن) سرگودھا ڈویژن میں خواجہ سراءنے 434 ووٹ حاصل کئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈویژن بھر میں خواجہ سراﺅں کا ایک ہی امیدوار کھڑا ہوا جس کا نام نیناں لعل ہے۔ اس نے حلقہ پی پی 33 سے انتخابات 2013ءمیں حصہ لیا اور خواجہ سراءنیناں لعل 434 ووٹ حاصل کرسکی جس کے بعد ووٹ کم ہونے سے ان کی ضمانت ضبط کرلی گئی۔
خواجہ سراء

ای پیپر-دی نیشن