• news
  • image

امیرالعظیم کی سکھوں کے ساتھ انتخابی مہم صرف 1888 ووٹ لے سکے

امیرالعظیم کی سکھوں کے ساتھ انتخابی مہم صرف 1888 ووٹ لے سکے

لاہور (خصوصی رپورٹر) صوبائی اسمبلی کے حلقہ 147 سے جماعت اسلامی کے رہنما اور امیدوار امیرالعظیم نے سکھوں کی مدد سے انتخابی مہم چلانے کا عجیب و غریب تجربہ کیا اور بری طرح شکست کھائی۔ جیتنے والے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محسن لطیف کے 36 ہزار 769 ووٹوں کے مقابلے میں امیرالعظیم کے 1888 ووٹوں پر ان کے حلقہ انتخاب کے لوگوں نے کثیر تعداد میں نوائے وقت کو فون کئے اور کہا کہ امیرالعظیم نے دو سکھوں کی تصویر اپنی تصویر کے ساتھ شائع کرکے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ ان کا اپنا ووٹ اور یہ دو سکھ سپورٹر ہی ہیں۔
امیرالعظیم / مہم

epaper

ای پیپر-دی نیشن