• news
  • image

افسر شاہی کی حکومت

افسر شاہی کی حکومت

وہ زمانہ گزر چکا ہے جب ملک پر افسر شاہی کی حکومت تھی۔ یہ عوامی حکومت ہے جسے کم و بیش جمہوری خطو ط پر تشکیل دیا گیاہے اور جسے پارلیمانی نظام کے تحت چلایاجارہا ہے۔ آپ عوام میں یہ احساس پیدا کیجئے کہ آپ ان کے خادم اور دوست ہیں اور دیانتداری،انصاف اور غیرجانبداری کی اعلیٰ ترین مثال قائم کیجئے۔
(گزٹیڈ افسران سے خطاب،چٹاگانگ  1948ئ)

epaper

ای پیپر-دی نیشن