روشنی کی کرنیں
روشنی کی کرنیں
انسان کا سب سے پہلا فرض یہ ہے کہ دنیا کیلئے اس کا وجود زینت کا باعث ہو اور جیسا کہ ایک یونانی شاعر کہتا ہے کہ اسکے ہر فعل کی روشنی کی کرنیں اوروں پر پڑ کے ان کو دیانتداری اور صلح کاری کیساتھ زندگی بسر کرنے کا سبق دیں۔
(”بچوں کی تعلیم و تربیت“سے اقتباس)