• news

وانا: ملا نذیر گروپ نے افغان نیشنل آرمی کے مبینہ جاسوس کو قتل کر دیا

وانا (نوائے وقت رپورٹ) ملا نذیر گروپ نے وانا میں کارروائی کر کے افغان نیشنل آرمی کے مبینہ جاسوس کو قتل کر دیا۔ جاسوس کی شناخت سید کلام کے نام پر ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن