• news
  • image

نواز شریف ملکی سلامتی کیلئے تمام سیاسی پارٹیوں کو ساتھ لے کر چلیں: جاوید کمیانہ

لاہور (پ ر) جمہوری روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین جاوید کمیانہ‘ وائس چیئرمین شریف سجاد بھٹی راﺅد نوید آفتا‘ مہر راشد لیاقت اور چودھری جواد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نواز نے انتخابات میں روشن پاکستان کا نعرہ لگا کر جمہوری روشن پاکستان پارٹی کے نظریہ کے ساتھ اتفاق کیا ہے۔ نواز شریف ملکی سلامتی کیلئے تمام سیاسی پارٹیوں کو ساتھ لے کر چلیں۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن