• news

مسلم لیگ ن کی محب وطن قیادت ہر قیمت پر عوام کی خدمت اور قومی مفادات کی حفاظت کو یقینی بنائے گی: صائمہ شہزادی

لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین پنجاب کی رہنما صائمہ شہزادی خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کاشورمچانے کی بجائے بلے بازاچھے کھلاڑیوں کی طرح شکست تسلیم کریں ۔توانائی بحران اور آئین کی بالادستی سمیت عوام کے بنیادی حقوق پر کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے۔مسلم لیگ (ن) کی محب وطن قیادت ہر قیمت پر عوام کی خدمت اورقومی مفادات کی حفاظت کویقینی بنائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن