• news

گورنر بلوچستان کی صدارت میں اجلاس حالیہ بم دھماکوں میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا گیا

کوئٹہ (این این آئی)گورنر بلوچستان نواب ذوالفقارعلی مگسی کی صدارت میں گزشتہ روز اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں حالیہ بم دھماکہ میں گورنر ہا¶س کی عمارت اور دیگر عمارتوں کو پہنچنے والے نقصانات کاجائزہ لیاگیا،اس موقع پر گورنر نے ہدایت دی کہ ان عمارتوں کی مرمت کاکام فوری طور پر شروع کیا جائے اورجلدازجلد مکمل کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن