• news

صلاح الدین مینگل کی بازیابی کیلئے وکلا کا حکومت کو 4 روز کا الٹی میٹم

کوئٹہ (این این آئی) سابق ایڈووکیٹ جنرل صلاح الدین مینگل کی بازیابی کیلئے وکلاءنے حکومت کو چار روز کا الٹی میٹم دیدیا عدم بازیابی کی صورت میں بیس مئی کے بعد صوبے بھر میں عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کیا جائیگا ۔

ای پیپر-دی نیشن