مسلم لیگ(ن) نگران حکومت کے اقدامات کا ریکارڈ رکھ رہی ہے:خواجہ آصف
اسلام آباد( نوائے وقت نیوز) رہنما مسلم لیگ(ن) خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم(ن) نگراں حکومت کے اقدامات کا ریکارڈ رکھی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ ان حکام کا احتساب کریں گے جنہوں نے اپنے قانونی دائر کار سے تجاوز کیا۔نگران حکومت احسن طریقہ سے انتقال اقدار کیلئے فوری طورپر ابتدائی میٹنگز کرے۔