• news

این اے 202شکار پور کے 18پولنگ سٹیشنوں پر دوبارہ گنتی کےلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

کراچی (نوائے وقت نیوز) این اے 202شکار پور کے 18پولنگ سٹیشنوں پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کےلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ پورے حلقے میں ووٹوں کی گنتی دوبارہ کی جائے۔ 

ای پیپر-دی نیشن