• news

امریکی سائنسدانوں کا ایمبریانک سٹیم سیل سے طبی مقاصد کیلئے کلوننگ کا دعویٰ

واشنگٹن (بی بی سی ڈاٹ کام) امریکی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے انہوں نے کلوننگ کے ذریعے ابتدائی ایمبریو پیدا کیا ہے جو علاج کے شعبے میں ایک بہت بڑا قدم ہے۔ یہ کلون کئے گئے ایمبریو سٹیم سیل کے لئے ایک بنیاد کے طور پر استعمال کئے گئے تھے ۔

ای پیپر-دی نیشن