• news

امریکہ کا نئے طرز کے ڈرون کی پرواز کا تجربہ

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ نے ایک ایسے ڈرون X-47B کی آزمائشی پرواز کا تجربہ کیا ہے، جو کسی ایئر کرافٹ کیریئر سے اڑنے ، اترنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن