مہاسین طوفان بنگلہ دیش کے جنوبی ساحل پر آ پہنچا، 12 ہلاک
ڈھاکہ (بی بی سی) مہاسین طوفان بنگلہ دیش کے جنوبی ساحل سے گزرنا شروع ہو گیا ہے جس سے بچنے کے لیے بڑی تعداد میںلوگوںنے عارضی شیلٹروں میں پناہ لے رکھی ہے۔ طوفان نے تقریباً سو کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلتے ہوئے چٹاگانگ اور کوکس بازار کے ساحلوں کی طرف کا رُخ کیا۔ بارہ افراد ہلاک ہو گئے۔