مغربی ممالک میں مشرقی موسیقی مقبول ہو رہی ہے : رفاقت علی
لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکار رفاقت علی خاں نے کہا ہے کہ مغربی ممالک میں مشرقی موسیقی بہت مقبول ہو رہی ہے۔ خصوصاً پاکستان گلوکاروں کی بہت پذیرائی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے کلاسیکی موسیقی سے جنون کی حد تک عشق ہے۔