• news

سینما گھروں میں پرانی فلموں کی نمائش جاری

لاہور (کلچرل رپورٹر) نئی فلمیں دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے سینما گھروں میں پرانی فلموں کی نمائش کی جا رہی ہے جن میں پرانی پاکستانی فلمیں خطرناک، بٹ بادشاہ، دل دیاں لگیاں اور پرانی بھارتی فلمیں ریس ٹو اور عاشقی 2 شامل ہیں۔ یاد رہے کہ چیئرمین سنسر بورڈ کا عہدہ خالی ہونے کی وجہ سے نئی فلمیں سنسر نہیں ہو رہی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن