عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر 3 تھانیداروں سمیت 5 اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری
لاہور(اپنے نامہ نگار سے) عدالتوں نے احکامات کی عدم تعمیل پر متعدد پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے اور متعلقہ ایس ایچ اوز کو انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔