اقلیتی نمائندوں کے انتخاب کی بجائے نامزدگیوں کیخلاف ہائیکورٹ میں رٹ
لاہور (خصوصی نامہ نگار) اقلیتی نمائندوں کے براہ راست انتخاب کی بجائے نامزدگی کیخلاف مسیحی ملت پارٹی کے سربراہ اور چیئرمین ہیومن لبریشن کمیشن اسلم پرویز سہوترا نے ہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی۔