لائیو سٹاک کے افسروں کی سہ ماہی ٹریننگ ورکشاپ
لاہور(سٹی رپورٹر) چار درجاتی سروس سٹرکچر کے تحت لائیوسٹاک افسران کی گریڈ 19 تا 20 کے لیے سہ ماہی ٹریننگ کی اختتامی تقریب مینجمنٹ اینڈپروفیشنل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ(ایم پی ڈی ڈی)میں ہوئی۔ ٹریننگ 25 فروری سے 17 مئی تک رہی۔ جس میںمیڈم راشدہ حیات ملک سیکرٹری ایم پی ڈی ڈی،خورشیدعلی زیدی ایڈیشنل سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب، ایم پی ڈی ڈی کے فیکلٹی ممبران،اعجازاحمد منہاس ڈائریکٹر اکیڈیمکس ، میڈم رفعت سلطانہ سینئر انسٹرکٹر، مس مبشرہ، مس زون عارف انسٹرکٹرپلاننگ اورمذکورہ ٹریننگ کے تمام شرکاءنے شرکت کی۔