• news

پریم یونین کی ایاز صادق اور محسن لطیف کو مبارکباد

لاہور (سٹاف رپورٹر) پریم یونین لاہور ڈویژن کا ہنگامی اجلاس گزشتہ روز زیر صدارت علی مردان خاں ہوا جس میں لاہور ڈویژن کے عہدیداران اور کارکنوں نے بھرپور شرکت کی۔ کارکنان نے مسلم لیگ ن کی واضح اکثریت کے ساتھ کامیابی پر سردار ایاز صادق اور محسن لطیف کو مبارکباد دی۔ 

ای پیپر-دی نیشن