”شجاعت میرے استاد ہیں“: چینی سفیر
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر نے گزشتہ شام یہاں اپنے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ میں کہا کہ پاکستان کی سیاست کے نشیب و فراز سمجھنے کیلئے چودھری شجاعت حسین کے پاس آتا تھا۔ وہ اس لحاظ سے میرے استاد ہیں۔