• news

نو منتخب ایم پی اے مہر دستگیر ملک کے خلاف ملازمہ سے زیادتی کا مقدمہ درج

سرگودہا (نامہ نگار) نومنتخب ایم پی اے اور سابق صوبائی وزیر مہر دستگیر خان لک کیخلاف ذاتی ملازمہ کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ارم بی بی نے تھانہ جھال چکیاں میں درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا وہ نومنتخب ایم پی اے مہر دستگیر خان لک کی ذاتی ملازمہ تھی مہر دستگیر لک نے اسے اپنے کمرے کی صفائی کیلئے بلایا اور اسکے بھائی کو دوسرے کمرے میں بند کرکے ساری رات مجھے زیادتی کانشانہ بنایا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن