جے یو آئی کو بلوچستان حکومت میں شامل کرنے کیلئے بات چل رہی ہے:ثنااللہ زہری
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان میں مسلم لیگ ن کے نامزد وزیراعلی ثنااللہ زہری نے کہا کہ جے یو آئی کو اتحادیوں سے مشاورت پر حکومت میں شامل کریں گے۔جے یو آئی (ف) سے بات چیت چل رہی ہے۔