دمشق میں کار بم دھماکہ، 3 ہلاک مستعفی نہیں ہوں گا: بشارالاسد
بیونس آئرس (اے ایف پی) شامی صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ میں مستعفی نہیں ہوں گا۔ ارجنٹائن کے اخبار کوانٹرویو میں انہوں نے کہا ہماری سکیورٹی فورسز نے کیمیائی ہتھیار استعمال نہیں کئے۔ ادھر دمشق میں کار بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔