• news

غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے والے 74 پاکستانیوں کو ایرانی حکام نے گرفتار کرلیا

چاغی (نوائے وقت رپورٹ) ایرانی حکام نے غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے والے 74 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار پاکستانیوں کو تفتان میں پاکستانی حکام کے حوالے کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن