• news

دھاندلی سے بھرپور الیکشن ہوئے، سندھیوں، بلوچوں کو سازش کے تحت پارلیمنٹ سے دور کیا گیا:جلال محمود شاہ


کراچی (این این آئی) سندھ یونائٹیڈ پارٹی کے سربراہ جلال محمود شاہ نے کہا ہے کہ 2013 کے انتخابات ملک کی تاریخ کے سب سے زیادہ بدترین دھاندلی سے بھرے اور انجینئرڈ انتخابات تھے۔ بلوچوں کو ایک سازش کے تحت سٹبلشمنٹ اور الیکشن کمشن نے پارلیمنٹ سے دور کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن