• news

جماعت اسلامی کے رہنما چوہدری منظور حسین کے والد انتقال کر گئے

لا ہور (سٹاف رپورٹر ) جماعت اسلامی این اے 130کے گروپ لیڈر چوہدری منظور حسین کے والد قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ ڈیرہ گجراں پنڈ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ جماعت اسلامی لاہور کے امیر میاں مقصود احمد، امیر العظیم، حافظ سلمان بٹ، ذکر اللہ مجاہد اور دیگر رہنماﺅں نے بھی شرکت کی ۔

ای پیپر-دی نیشن