• news

ختم قل

لاہور (پ ر) سید حسین ریاض جو 17 مئی کو انتقال کر گئے تھے، ان کا ختم قل آج اتوار کو صبح 9 بجے 25-B نیو مسلم ٹا¶ن میں ہو گا۔ بعدازاں 11 بجے طہطیر حسین زیدی مجلس سے خطاب کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن