• news
  • image

عبیر ٹرسٹ نے 2 لاوارث نعشوں کو سپردخاک کر دیا

فیروز والا (نامہ نگار) لاہور کے مختلف علاقوں سے ملنے والی نعشیں جن میں دربار بابا جمیل شاہ کے قریب سے ملنے والی 26 سالہ نامعلوم نوجوان جس کے دائیں بازو پر امیر جٹ لکھا ہوا ہے کی نعش اور داتا نگر سے ملنے والی 35 سالہ نامعلوم شخص کی نعش کو لاوارث قرار دے کر سپردخاک کر دیا ہے۔ ورثاءعبیر ویلفیئر ٹرسٹ 97 جی ٹی روڈ شاہدرہ لاہور سے رابطہ کریں۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن