• news

گیاری سیکٹر سے ایک اور جسد خاکی برآمد، تعداد 129ہوگئی

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایس پی آر کے مطابق گیاری سیکٹر سے ایک اور شہید کی لاش مل گئی۔ اب تک 129جوانوں کی لاشیں مل چکی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن