• news

بھارت: فورسز اور ماو علیحدگی پسندوں میں فائرنگ، ایک اہلکار سمیت 8 افراد ہلاک

رائے پور (اے ایف پی) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں سکیورٹی فورسز اورماو¿ علیحدگی پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 8 دیہاتی ہلاک ہوگئے۔ مرانیوالوں میں 3 بچے اور ایک سکیورٹی اہلکاربھی شامل ہے۔ بھارتی اپوزیشن سیاستدانوں نے سکیورٹی فورسز کو دیہاتیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم دیہاتیوں کو جعلی مقابلے میں مارا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن