• news

قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس کیلئے پارلیمنٹ ہاﺅس کی تزئین و آرائش جاری

اسلام آباد (ثناءنیوز) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے آئندہ ہفتے نئی قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس کی تیاری شروع کر دی ہے انتظامات کوحتمی شکل دے دی گئی افسران اور سٹاف کو مختلف ذمہ داریاں سپرد کر دی گئیں۔ پارلیمنٹ ہاﺅس کی مرکزی راہداری میں سنگ مر مر کی ٹائلیںبھی لگنا شروع ہوگئیں۔

ای پیپر-دی نیشن