• news

شاہ رخ کی عمر کا تعین، اسناد اور پاسپورٹ کو بھی مدنظر رکھا جائے: سندھ ہائیکورٹ

کراچی(اے پی اے) سندھ ہائیکورٹ نے شاہ رخ جتوئی کی عمر کے تعین سے متعلق درخواست پر ٹرائل کورٹ کومیڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے ساتھ دیگر ذرائع سے عمر کے تعین کا جائزہ لیکر فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس مقبول باقر پر مشتمل دو رکنی بنچ نے شاہ رخ جتوئی کی عمر کے دوبارہ تعین سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔
 

ای پیپر-دی نیشن