امریکہ میں کشمیری اور سکھ تنظیموں کا احمد شیخ کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے مشترکہ اجلاس
واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ میں کشمیری اور سکھ تنظیموں کے زیر اہتمام مرحوم کشمیری کارکن و پاک فوج کے ریٹائرڈ کیپٹن احمد شیخ کی آزادی کشمیر اور سکھ مسلم دوستی کےلئے کی جانیوالی کاوشوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے مشترکہ اجلاس منعقد ہوا ۔