• news

توصیف کرکٹ ٹرافی : سروس کلب نے مسلم آباد جمخانہ کو ہرا دیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) توصیف ٹرافی کرکٹ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں سروس کلب نے مسلم آباد جمخانہ کوہرادیا۔ سروس کلب نے 4وکٹوں پر 163رنز بنائے۔ مسلم آباد جمخانہ121رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن