• news

کسی کو کاپی نہیں کرتی : ماریہ واسطی

لاہور (این این آئی) معروف اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ مجھے ذاتی طور پر کامیڈی رول کرنا اچھا لگتا ہے لیکن ڈائریکٹر اور رائٹر میرے لئے جو کردار پسند کرتے ہیں خود کو اس میں ڈھالنے کی کوشش کرتی ہوں۔ اداکاری میں میرا اپنا ایک سٹائل ہے میں کسی کو کاپی نہیںکرتی۔

ای پیپر-دی نیشن