• news

حکومت نے بلوچستان کی دو تحصیلوں کو ضلع کا درجہ دیدیا

کوئٹہ(نوائے وقت نیوز) حکومت نے بلوچستان کی 2تحصیلوں کو اضلاع کا درجہ دیدیا ہے جسکے بعد صوبے میں اضلاع کی تعداد 32ہوگئی ہے۔ حکومت نے تحصیل لہڑی اور تحصیل صحبت پور کو ضلع کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن