• news

جنرل کیانی کی کزن کی عیادت کیلئے لاہور آمد

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) چیف آف آرمی سٹاف اشفاق پرویز کیانی لاہور پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق وہ اپنے کزن کی عیادت کیلئے لاہور آئے۔ جنرل کیانی کے کزن ائر کموڈور رائے فاروق کیانی سی ایم ایچ میں زیر علاج ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن