• news

تمام ائرلائنز کو امریکہ آم برآمد کرنے کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) امریکیوں کو بھی پاکستانی آموں کا مزا لگ گیا۔ تمام ائرلائنز کو آم برآمد کرنے کی اجازت دیدی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن