چودھری نثار نے صدر زرداری سے حلف اٹھانے سے انکار کر دیا ‘جب تک صدر ہیں حلف نہیں اٹھاونگا
اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما و نومنتخب رکن قومی اسمبلی چودھری نثار نے صدر آصف زرداری سے حلف اٹھانے سے انکار کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چودھری نثار نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ جب تک زرداری صدر ہیں حلف نہیں اٹھا¶نگا۔