• news

چمن: معمولی تنازعے پر پولیس اہلکار نے افسر کو گولی مارکرقتل کردیا

چمن(آئی این پی) چمن میں چھٹی نہ دینے کے تنازعے پر پولیس اہلکار نے افسر کو گولی مارکرقتل کردیا۔ بلوچستان کے علاقے چمن میں ڈی پی او نے میڈیا کو بتایا کہ معمولی بات پرتلخ کلامی ہوئی جس پرکانسٹیبل نعمت اللہ نے ایس ایچ اومحمد عوض پرگولی چلادی۔

ای پیپر-دی نیشن