اسلام آباد ہائیکورٹ: مختلف منصوبوں کی شفافیت جانچنے کیلئے کمشن کی سماعت ملتوی
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کے مختلف منصوبوں کی شفافیت جانچنے کیلئے تشکیل دئیے گئے عدالتی کمشن کی رپورٹ کی سماعت فریقین کے اعتراضات کے باعث ملتوی کر دی ہے۔ فاضل عدالت نے فریقین کو 27 جون تک اعتراضات جمع کروانے کی ہدایت کردی۔