• news

پی پی 7‘ دوبارہ گنتی کے خلاف چودھری نثار کی درخواست خارج

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے )ر ہائےکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری اعجاز احمد نے پی پی 7 سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی مےں تحرےک انصاف کے امےدوار صدےق خان کو کامےاب قرار دئیے جانے کے خلاف چودھری نثار کی رٹ خارج کر دی اور آبزروےشن دی کی پٹےشنر الےکشن ٹرےبونل سے رجوع کرےں۔

ای پیپر-دی نیشن