• news

اے پی ایم ایل کا خیبر پی کے اسمبلی میں تحریک انصاف کی غیر مشروط حمایت کا اعلان

پشاور (آئی این پی) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کے سوات سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی نے غیر مشروط طور پر تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن