3دن کے بعد خواب دیکھوں گا تو بتاﺅں گا کہ وزیراعلیٰ سندھ کون بنے گا، منظور وسان
کراچی(اے پی اے ) منظوروسان کا کہنا ہے کہ تین دن کے بعد خواب دیکھوں گا تو بتاﺅں گا کہ وزیر اعلیٰ سندھ کون بنے گا، قائم علی شاہ ابھی جوان ہیں۔ سابق وزیر داخلہ منظور وسان کی خواب دیکھنے کی عادت تاحال برقرار رہے اور ابھی انہوں نے تین دن بعد خواب دیکھ کر وزیراعلیٰ سندھ کا نام بتانے کی پیشگوئی کی ہے۔