• news

چینی وزیراعظم سے ملاقات کے دوران زرداری نے نوازشریف کو بھی مدعو کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) صدر آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں چینی وزیراعظم لی کی چیانگ سے ون آن ون ملاقات کے دوران مسلم لیگ (ن) کے صدر و نامزد وزیراعظم میاں نواز شریف کو بھی مدعو کر لیا جس پر چینی وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی قیادت نے جس اعلی ظرفی کا مظاہرہ کیا ہے اس سے پہلے انہوں نے کبھی نہیں دیکھا۔ صدر زرداری نے ملک کی آنیوالی قیادت کو بھی اعتماد میں لیکر اچھا اقدام کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن