• news

ایوان صدر نے اے پی ایم ایل کا دعوت نامہ مستعفی سیکرٹری جنرل بیرسٹر محمد علی سیف کو بھجوا دیا

اسلام آباد (ثناءنیوز) ایوان صدر کی آل پاکستان مسلم لیگ کے عہدیداروںکے ناموں لاعلمی، بدھ کو منعقدہ تقریب کا دعوت نامہ پارٹی کے مستعفی سیکرٹری جنرل بیرسٹر محمد علی سیف کو بھجوا دیا۔ ایوان صدر نے چینی وزیراعظم کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں دیگر جماعتوں کی طرح آل پاکستان مسلم لیگ کو بھی مدعو کیا تھا تاہم یہ دعوت نامہ آل پاکستان مسلم لیگ کے مستعفی سیکرٹری جنرل محمد علی سیف کو بھجوا دیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن