• news

سیل شیشہ کیفے دوبارہ کھولنے پر مالکان کےخلاف مقدمہ درج

لاہور (خبر نگار) اے سی (ماڈل ٹا ﺅن)شکےل احمد بھٹی نے اےم اےم عالم روڈ پر 3دن پہلے سےل کےے گئے شےشہ کےفےز ڈرےم لا ﺅنج اور دی پےشن لا ﺅنج کو دوبارہ کھولنے پر ان کے مالکان کے خلاف مقدمات درج کروا کے شےشہ کےفےز کو دوبارہ سےل کر دےا گےا اور 3 رےگولےشن انسپکٹرز عارف بٹ، عباس شاہ اور عامر کو شےشہ کےفےز کے دوبارہ کھلنے کا نوٹس نہ لےنے پر معطل کر دےا ہے۔ علا وہ ازےں اے سی(ماڈل ٹا ﺅن) نے شےشہ سموکنگ کروانے پر سپائس کاٹےج شےشہ کےفے سےل کرکے اُس کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کروا دےا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن