• news

الطاف کے بیانات ، ہائیکورٹ نے پی ٹی اے، پیمرا، حکومت کو نوٹس جاری کر دیئے

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس خالد محمود خان نے الطاف حسین کے بیان کے خلاف دائر درخواست پر پی ٹی اے ، پیمرا اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت دو ہفتوں تک کے لئے ملتوی کر دی۔ درخواست میں الطاف حسین پر خود کو ایم کیو ایم کا سربراہ کہلوانے اور میڈیا پر ان کے خطاب نشر کرنے پر پابندی عائد کرنے کی استدعا بھی کی گئی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن