• news

شہبازشریف نے پنجاب میں نیا بلدیاتی نظام لانے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور (خصوصی رپورٹر) پنجاب میں نیا بلدیاتی نظام لانے کے لئے سابق وزیراعلیٰ شہبازشریف نے سیاسی رہنماو¿ں، ماہرین، بیورو کریٹس پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو پنجاب میں بلدیاتی ایکٹ کا مسودہ تیار کرے گی جسے پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں منظور کروایا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن